ستھر پنجاب پروگرام ،مہاجرین نشستوں پر پولنگ پر خصوصی صفائی آپریشن

ستھر پنجاب پروگرام ،مہاجرین نشستوں  پر پولنگ پر خصوصی صفائی آپریشن

راولپنڈی(نیوزرپورٹر) ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں راولپنڈی میں قائم تمام پولنگ اسٹیشنز پر ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے خصوصی صفائی آپریشن کیا گیا۔۔۔

شہر کے مختلف علاقوں راجہ بازار، سیٹلائٹ ٹاؤن، صادق آباد، شمس آباد، کمیٹی چوک، وارث خان، پیرودھائی، ڈھوک کالا خان، ڈھوک سیداں، مورگاہ، روا ت اور دیگر مقامات پر قائم پولنگ اسٹیشنز کے اطراف صفائی کے خصوصی انتظامات کیے گئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...