رکن اسمبلی فرح ناز اکبر کا پولنگ سٹیشز کا دورہ ،ورکرز سے ملاقات

 رکن اسمبلی فرح ناز اکبر کا پولنگ  سٹیشز کا دورہ ،ورکرز سے ملاقات

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) رکن قومی اسمبلی فرح ناز اکبر صدر وومن ونگ ن لیگ اسلام آبا د نے گزشتہ روز آزاد کشمیر مہاجر سیٹوں پر الیکشنز کے جی سکس اور جی نائن پولنگ سٹیشن کا دورہ کیا۔۔۔

رکن قومی اسمبلی فرح ناز اکبر صدر وومن ونگ ن لیگ اسلام آبا د نے گزشتہ روز آزاد کشمیر مہاجر سیٹوں پر الیکشنز کے جی سکس اور جی نائن پولنگ سٹیشن کا دورہ کیا۔ انہوں نے ووٹرز اور کیمپ میں موجود ورکرز سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ن لیگ کے عہدے داران ،مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والی خواتین بھی موجود تھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...