پنجاب آرٹس کونسل میں یومِ استحصالِ کشمیر پر تصویروں کی نمائش

پنجاب آرٹس کونسل میں یومِ استحصالِ کشمیر پر تصویروں کی نمائش

راولپنڈی (اے پی پی) پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی میں یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر بھارت کی جانب کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے ظلم پر مبنی تصویروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔۔

 تصویروں کی نمائش کا افتتاح پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب شازیہ رضوان نے کیا۔ اس موقع پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب شازیہ رضوان نے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ 5اگست 2019کا دن کشمیری عوام کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا جب بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...