راولپنڈی،اپنے تایا زاد بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی(این ین آئی)چکلالہ پولیس نے اپنے تایا زاد بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چکلالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
اپنے تایا زاد بھائی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم نے دو روز قبل لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے اپنے کزن علی کو قتل کیا تھا۔،چکلالہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments