دولتالہ میں ڈائریا پھیلنے سے 14 افراد کی طبیعت خراب

دولتالہ میں ڈائریا پھیلنے سے  14 افراد کی طبیعت خراب

جاتلی (نمائندہ دنیا) دولتالہ کے نواحی علاقے، یونین کونسل کونتریلہ کے گاؤں موہڑہ ماہیا میں اچانک ڈائریا (وبائی مرض) کے پھیلنے سے درجنوں افراد کو خطرہ لاحق ہو گیا۔۔۔

 جس کے نتیجے میں 14 افراد کی طبیعت اچانک شدید خراب ہو گئی۔اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر، ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اور محکمہ صحت کا عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے فوری کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے 14 مریضوں کو موقع پر ہی فرسٹ ایڈ فراہم کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...