اسلام آباد مارچ کیلئے جنوبی پنجاب میں تیاریاں مکمل، ذیشان اختر

اسلام آباد مارچ کیلئے جنوبی پنجاب میں تیاریاں مکمل، ذیشان اختر

ملتان (کرائم رپورٹر)امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب سید ذیشان اختر نے کہا ہے کہ اسلام آباد مارچ کے لئے جنوبی پنجاب میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، مختلف اضلاع سے کارکنان اور عوام قافلوں کی صورت میں مارچ میں شریک ہوں گے ۔

انہوں نے کہا کہ 21 ستمبر کو امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں ٹرین کارواں کراچی سے ملتان پہنچے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...