شہری سے 10 لاکھ وصول کرنے کے بعد غائب ، مقدمہ درج

شہری سے 10 لاکھ وصول کرنے کے بعد غائب ، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) قسطوں پر گاڑی دینے کا جھانسہ دے کر شہری سے 10 لاکھ روپے وصول کرنے کے بعد دفتر خالی چھوڑ کر غائب ہونے کا الزام، پولیس نے فیصل آباد کے رہائشی محمد عثمان کی مدعیت میں 8 نامزد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 ایف آئی آر کے مطابق محمد عثمان نے فیس بک پر نجی انٹرپرائزز کا اشتہار دیکھ کر رابطہ کیا اور اپنے بھائی سفیان اور عزیز عرفان کے ہمراہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع کمپنی کے دفتر پہنچا، جہاں گاڑی کا معاملہ طے ہوا اور اس نے 5 لاکھ روپے کمپنی کے اکاؤنٹ میں بینک ایپ کے ذریعے جبکہ 5 لاکھ روپے نقد ادا کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...