اقلیتی عبادت گاہوں پر سخت سیکیورٹی انتظامات

اقلیتی عبادت گاہوں پر  سخت سیکیورٹی انتظامات

کندیاں(نمائندہ دنیا)کندیاں پولیس کی جانب سے اقلیتی عبادت گاہوں پر سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او رانا محمد توقیر نے کندیاں، چشمہ میں سنڈے کی عبادات کے پیش نظر مسیحی برادری کے تمام چرچز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے پولیس اہلکاروں نے اقلیتی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دیئے ایس ایچ او خرم شہزاد کے مطابق اقلیتی برادری کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...