میڈیا ٹائون میں میلاد مصطفی کانفرنس 22اگست کو ہوگی

میڈیا ٹائون میں میلاد مصطفی  کانفرنس 22اگست کو ہوگی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) میلاد و سیرت مصطفی کمیٹی میڈیا ٹاون کے زیراہتمام سالانہ میلاد مصطفی کانفرنس 22اگست کو میڈیا ٹائون میں ہو گی۔۔۔

 جس کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے مختلف انتظامی کمیٹیاں تشکیل دی گئیں، اس بات کا اعلان میلاد وسیرت کمیٹی میڈیا ٹاؤن کے صدر عدیل ایوب کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...