سی پی او کا عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے مختلف علاقوں کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
راولپنڈی(این این آئی) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ۔۔۔
، سی پی او نے جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ، سی پی او نے ایس ایس پی آپریشنز اور دیگر سینئر افسران کو بہترین سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے ہدایات دیں، سی پی او امن کمیٹی کے عہدیداران سے بھی ملے اور سیکورٹی و ٹریفک انتظامات کے حوالے سے بات چیت کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments