چیک بائونس ، ملزم کی ضمانت منظور

چیک بائونس ، ملزم کی ضمانت منظور

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد امجد پرویز نے 43 لاکھ روپے چیک بائونس کیس میں گرفتارملزم عظمت حسین کی ضمانت منظور کرکے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔۔۔۔

 ملزم کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ مدعی سے دو لاکھ روپے قرض حاصل کیا تھا۔،مدعی نے بھائی کا دو لاکھ کا چیک دیا جس کے بدلے خالی چیک بطور گارنٹی رکھا،مدعی نے خالی چیک پر 43 لاکھ روپے لکھ کر مقدمہ درج کرا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...