ہائیکورٹ: 2ملزموں کی ہتھکڑیاں کھلواکر رہائی

ہائیکورٹ: 2ملزموں کی  ہتھکڑیاں کھلواکر رہائی

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں حبس بے جا کی درخواست پر سماعت ، جسٹس امجد پرویز نے شاہد یاسین اور آفتاب مسیح کی ہتھکڑیاں کھلوا کر رہا کراتے ہوئے 4 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔۔۔

عدالت نے ار پی او فیصل آباد کو معاملہ کی انکوائری کرکے ذمہ دار افسران کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا،عدالتی بیلف نے تھانہ میں چھاپہ مار کر دونوں افراد کو بازیاب کرایا،دونوں مغوی افراد کے خلاف پرانے نامعلوم مقدمہ میں گرفتاری ڈالی گئی تھی،دونوں افراد کے خلاف کوئی مقدمہ نہ تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...