قابلِ اعتراض تصاویر سے بلیک میلنگ کے 4 ملزم گرفتار
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )این سی سی آئی اے لاہور نے خاتون کو شادی کے لیے دباؤ ڈالنے اور تصاویر وائرل کرنے کی دھمکی دینے والے ملزم قیصر کو گرفتار کر لیا۔۔۔
گوجرانوالہ میں خاتون کو بلیک میل کر کے 2 لاکھ روپے بٹورنے والے ملزم محمد مزمل اور علی اصغر گرفتار ہوئے گوجرانوالہ کارروائی کے دوران یو کے واٹس ایپ نمبر، 3 موبائل فونز اور رقم کی منتقلی کے شواہد برآمد ہوئے ، ملتان میں خاتون کا قابلِ اعتراض مواد واٹس ایپ پر شیئر کرنے اور خاندان کو ہراساں کرنے والا ملزم محمد تنویر گرفتار، فیصل آباد میں تصاویر حذف کرنے کے عوض 5 لاکھ روپے بھتہ مانگنے والا ملزم خیر حیات گرفتا ر کرلیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments