یوم دفاع پاکستان ،سویٹ ہوم کے بچے لوک ورثہ میں پریڈ کرینگے
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاکستان سویٹ ہوم کیڈٹ کالج سوہاوہ کے کیڈٹس اور۔۔
سویٹ ہوم اسلام آباد کے بچے زمرد خان کی قیادت میں شہدا وطن کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے لوک ورثہ اسلام آباد میں شاندار پریڈ کا انعقاد کریں گے ۔ عاطف اکرام شیخ صدر ایف پی سی سی آئی پروگرام کے مہمان خصوصی ہوں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments