مردان، غیر ت کے نام پر ایک شخص قتل، خاتون زخمی
مردان (نمائندہ دنیا) تھانہ ہوتی کی حدود محلہ ناظران میں غیرت کے نام پر فائرنگ، پولیس کے مطابق واقعہ گھر کے اندر پیش آیا جہاں شوہر نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور ایک شخص پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
فائرنگ کے نتیجے میں مقتول موقع پر ہی دم توڑ گیا، جبکہ خاتون زخمی، ملزم فرار ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments