جمعیت علماء پاکستان راولپنڈی کے زیر اہتمام ختمِ نبوت کانفرنس آج ہو گی

جمعیت علماء پاکستان راولپنڈی کے  زیر اہتمام ختمِ نبوت کانفرنس آج ہو گی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) جمعیت علماء پاکستان راولپنڈی کے زیر اہتمام ادارہ نور العرفان ڈھوک رتہ میلاد نگر میں تحفظِ عقیدہ ختمِ نبوت و جیو پاکستان کانفرنس آج منعقد کی جا رہی ہے۔

جس میں جید علماء و مشائخِ عظام خصوصی شرکت اور خطاب فرمائیں گے ۔ کانفرنس میں خصوصی خطاب حضرت پیر محمد سعد الرحمن نقشبندی مجددی آستانہ عالیہ عیدگاہ شریف راولپنڈی فرمائیں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...