مردان، فیمیل پی ایس ٹی ٹیچرز کی گریڈ 14میں ترقی
مردان (نمائندہ دنیا) محکمہ تعلیم (زنانہ) مردان نے ڈی پی سی کی سفارشات کی روشنی میں 181فیمیل پی ایس ٹی ٹیچرز کو گریڈ 12سے 14میں ترقی دے دی ہے۔
جبکہ ریشنلائزیشن پالیسی کے مطابق 45اساتذہ کے تبادلے کے احکامات بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) ڈاکٹر ناہید انجم نے اس حوالے سے باقاعدہ الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments