ڈپٹی کمشنر مری کا تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ ،سہولیات بہتر کرنیکی ہدایت
مری( نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کاتحصیل ہیڈکواٹرزہسپتال مری کا اچانک دورہ کیا۔۔۔
، صفائی ستھرائی، انتظامی امور اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا،انہوں نے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور ہسپتال انتظامیہ کو صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے سمیت عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات دیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments