راول ڈیم میں 2نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے
ایک نوجوان کو زندہ بچا لیا گیا ، دوسرا جان کی بازی ہار گیا ،لاش ہسپتال منتقل
اسلام آباد(دنیا نیوز )راول ڈیم میں دو نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے ،ایک نوجوان کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ دوسرا جان کی بازی ہار گیا ،جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت احتشام کے نام سے ہوئی ہے ،نوجوان کی لاش ہسپتال منتقل کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments