کلر سیداں ،عدالت سے فرار ہونے والا تیسرا ملزم بھی گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار)کلرسیداں میں گزشتہ روز عدالت سے فرار ہونے والا تیسرا ملزم بھی گرفتار ،گزشتہ روز عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے پر تین ملزمان عدالت سے فرار ہوئے تھے۔
پولیس تینوں ملزمان کلرسیداں میں مدرسے کے طالب علم کے تشدد سے جاں بحق ہونے کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments