مری، موٹرسائیکل کھائی میں جاگری، خاتون سمیت دو زخمی

مری، موٹرسائیکل کھائی میں  جاگری، خاتون سمیت دو زخمی

مری (نمائندہ دنیا) مری ایکسپریس وے بستال موڑ سے سکاؤٹ کیمپ جانے والی سڑک پر اترائی کے دوران موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گری، حادثے کے نتیجے میں ایک مرد اور خاتون شدید زخمی ہو گئے۔

 اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور کھائی میں گرنے والے دونوں زخمیوں کو نکال کر موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...