راولپنڈی، ڈکیتی و پولیس مزاحمت میں ملوث ملزم ہلاک

راولپنڈی، ڈکیتی و پولیس  مزاحمت میں ملوث ملزم ہلاک

راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں سی سی ڈی و جرائم پیشہ سے مبینہ مقابلہ ہوا جس میں پولیس مزاحمت میں ملوث ملزم ہلاک ہو گیا۔

 پولیس کے مطابق سادہ روڈ پر سی سی ڈی ٹیم پر 3ملزمان نے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے واقعے میں ڈکیتی نقب زنی اور پولیس پر فائرنگ سمیت ملزم حضرت بلال کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم سے اسلحہ پسٹل 30بور برآمد ہوا ہے ، ملزم زخمی حالت میں ہسپتال منتقلی کے دوران راستے میں دم توڑ گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...