منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن 2سپلائر گرفتار، ساڑھے 3کلو چرس برآمد
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائیوں کے دوران دو منشیات سپلائرز کو گرفتار کرکے تین کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔
واہ کینٹ پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو گرفتار کرکے ایک کلو 900 گرام چرس برآمد کرلی ۔کی جبکہ چکلالہ پولیس نے کارروائی کے دوران ایک کلو 575 گرام چرس برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments