شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے امتحانی مراکزی میں ایم ڈی کیٹ امتحان مکمل
اسلام آباد (دنیا رپورٹ) شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد نے گزشتہ روز تمام مقررہ امتحانی مراکز میں MDCAT-2026کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا ہے۔
تمام متعلقہ حکام، عملے اور دیگر اداروں کے باہمی تعاون کے ساتھ امتحان کا انعقاد نہایت خوش اسلوبی اور کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments