سی ڈی اے، 8سینیٹری انسپکٹرز، سپروائزرز کی ٹرانسفر، پوسٹنگ کے احکامات جاری

سی ڈی اے، 8سینیٹری انسپکٹرز، سپروائزرز  کی ٹرانسفر، پوسٹنگ کے احکامات جاری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سی ڈی اے کے ڈائریکٹوریٹ آف سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نے فیلڈ سپروائزری سٹاف کے تبادلوں اور نئی تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دئیے۔

سینیٹری انسپکٹر بی ایس 16طارق شفیع کو ویٹنگ فار پوسٹنگ سے ایف 5، عبدالغفور کو آئی 9سے بلیو ایریا تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح سینیٹری سپروائزر سید دلفدار کاظمی کو ایچ 8سے آئی9، سید نثار حسین شاہ کو جی 8سے ایف 10، غلام مصطفی کو ایف 11 سے جی 8، ملک قیصر قیوم کو بلیو ایریا سے ایف 7، عامر اسلام کو ایچ 9بازار سے ایچ 8اور محمد اکرم کو ایف 10سے ایف 11منتقل کیا گیا ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...