راولپنڈی ، 4افراد گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

راولپنڈی ، 4افراد  گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کرکے۔۔

 اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق کارروائیاں تھانہ صادق آباد، چکلالہ، گوجر خان اور چکری کے علاقوں میں کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...