راولپنڈی:ڈی پی سی کااجلاس،گریڈ15 تک ملازمین کے ترقیاتی کیسزکاجائزہ

راولپنڈی:ڈی پی سی کااجلاس،گریڈ15 تک ملازمین کے ترقیاتی کیسزکاجائزہ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)کمشنر راولپنڈی ڈویژن اور ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ہدایات پر محکمانہ ترقیاتی کمیٹی (ڈی پی سی) کا اجلاس ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن آرڈی اے نوشین اسرار کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

 جس میں گریڈ 1 سے 15 تک کے ملازمین کے ترقیاتی کیسز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران منیر احمد پٹواری کو گریڈ 9 سے گریڈ 11 میں ترقی دے کر گرداور مقرر کر دیا گیا، اسی طرح قدیر احمدالیکٹریشن کو گریڈ 8 میں ترقی دی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...