راولپنڈی بورڈ، 11ویں کے نتائج، کامیابی کا تناسب 54.23فیصد
امتحان میں 55834 امیدواروں کی شر کت ، 30280ا میدوار کامیاب قرار پا ئے
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے انٹرمیڈیٹ پارٹ Iکے (گیارہویں جماعت ) سالانہ امتحان 2026ء کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے ۔ چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود نے بورڈ کمپلیکس کے کانفرنس روم میں نتائج کا اعلان کیا۔نتائج کے مطابق امتحان میں مجموعی طور پر 57048ا میدواروں نے داخلہ بھجوایا جن میں سے 55834ا میدوار امتحان میں شریک ہوئے ، ان میں سے 30280 امیدوار کامیاب قرار پائے ، کامیابی کا مجموعی تناسب 54.23فیصد فیصد رہا ۔مذکورہ امتحان میں 18696طلباء اور 37138طالبات شریک ہوئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments