پمز میں انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کیلئے 10ارب اضافی بجٹ طلب

پمز میں انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کیلئے 10ارب اضافی بجٹ طلب

اپ گریڈیشن، نئی مشینری و آلات کی خریداری کیلئے سفارشات وزیراعظم کو ارسال وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ پمز ہسپتال کو اضافی بجٹ جاری کرے گی

اسلام آباد (ایس ایم زمان) وزارت قومی صحت نے پمز ہسپتال میں انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ، مشینری و آلات کی خریداری کیلئے 10ارب روپے اضافی بجٹ مانگ لیا ہے ، وزارت قومی صحت نے وزیر اعظم سے مذکورہ بجٹ رواں مالی سال 2027 -2026 کیلئے ہسپتال کے لیے مختص بجٹ سے الگ اضافی بجٹ مانگا ہے ۔ ہسپتال انتظامیہ نے مختلف شعبوں کی اپ گریڈیشن، نئی مشینری و آلات کی فراہمی کے لیے سفارشات وزیراعظم کو بھجوا دی ہیں ۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ پمز ہسپتال کو اضافی بجٹ جاری کرے گی۔

پمز بجٹ

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...