وفاقی سیکرٹری صحت کا بہارہ کہو اور بری امام کے مراکز صحت کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ

وفاقی سیکرٹری صحت کا بہارہ کہو اور بری امام  کے مراکز صحت کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی سیکرٹری برائے قومی صحت، ضوابط و رابطہ مومن آغا نے رورل ہیلتھ سینٹر (آر ایچ سی) بہارہ کہو اور کمیونٹی ہیلتھ سینٹر بری امام کا دورہ کیا اور عوام کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور صحت کی خدمات کے معیار کا جائزہ لیا۔

 دورے کے دوران ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ وفاقی سیکرٹری نے دونوں مراکز صحت میں طبی سہولیات، دستیاب خدمات اور مجموعی انتظامی امور کا معائنہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...