کسان کمیونٹی کو ڈیجیٹل زرعی سہولیات قابل ستائش ،تحریک انصاف کسان ونگ

کسان کمیونٹی کو ڈیجیٹل زرعی سہولیات  قابل ستائش ،تحریک انصاف کسان ونگ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) تحریک انصاف کسان ونگ نے کسان کمیونٹی کو ڈیجیٹل زرعی سہولیات فراہم کرنے کے فیصلے کو درست قدم قرار دیتے ہوئے اس پر عمل درآمد کے ضمن میں شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گرین پاکستان انیشیٹو (جی پی آئی ) کے تحت کسانوں کی رجسٹریشن کا عمل تیز کرے، گرین پاکستان انیشیٹوابھی تک براہ راست ملک کے صرف 0.21فیصد کسانوں تک پہنچ پایا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...