خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنیوالے کو عمر قید ، 5لاکھ روپے ہرجانے کی سزا

خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنیوالے  کو عمر قید ، 5لاکھ روپے ہرجانے کی سزا

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو ۔۔۔

عمر قید اور 5 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنا دی۔ مجرم معراج شمس نے شہری کو خنجر کے وار سے قتل کیا تھا جس کا مقدمہ اکتوبر 2025 میں تھانہ سول لائنز میں درج کیا گیا تھا۔ پولیس نے مقدمے کی تفتیش مکمل کرنے کے بعد ٹھوس شواہد عدالت میں پیش کیے اور مقدمے کی موثر پیروی کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...