ڈ ی سی راولپنڈی کا راول روڈ کالج روڈ اور گنج منڈی کا دورہ

 ڈ ی سی راولپنڈی کا راول روڈ کالج روڈ اور گنج منڈی کا دورہ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے راول روڈ، کالج روڈ اور گنج منڈی کا دورہ کیا اور۔۔

 مختلف مقامات پر جاری نالوں کی تعمیر سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی منصوبوں میں تعمیراتی معیار کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور کام مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...