شہری کو کچل کر فرار ہونیوالا ڈرائیور گرفتار

 شہری کو کچل کر فرار ہونیوالا ڈرائیور گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ سٹی پولیس راولپنڈی نے غفلت، لاپرواہی اور تیز رفتاری سے گاڑی چلاتے ہوئے شہری کو کچل کر فرار ہونے والے ڈرائیور کو گرفتار کرکے گاڑی قبضے میں لے لی۔ پولیس ترجمان کے مطابق حادثے میں شہری زخمی ہوگیا تھا جو دوران علاج دم توڑ گیا تھا۔

تھانہ سٹی پولیس راولپنڈی نے غفلت، لاپرواہی اور تیز رفتاری سے گاڑی چلاتے ہوئے شہری کو کچل کر فرار ہونے والے ڈرائیور کو گرفتار کرکے گاڑی قبضے میں لے لی۔ پولیس ترجمان کے مطابق حادثے میں شہری زخمی ہوگیا تھا جو دوران علاج دم توڑ گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...