ڈائیلاسز سینٹر کا افتتاح
جے ڈی سی فاؤنڈیشن کی جانب سے گلشن اقبال میں فیروزہ فاطمہ فری ڈائیلاسز سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینٹر بزرگ شہری کی جانب سے جے ڈی سی کو دیا گیا۔ پانچ بیڈز پرمشتمل ڈائیلاسز سینٹر میں اعلیٰ معیار کی مشینیں رکھی گئی ہیں۔