گودام میں آتشزدگی

گودام میں آتشزدگی

اورنگی ٹاؤن پانچ نمبر فائر اسٹیشن کے قریب کپڑے اور پلاسٹک دانے کے گودام میں آگ لگ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گودام مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگیا۔ لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں