افسران اور تھانیدار کے تقرر و تبادلے

 افسران اور تھانیدار  کے تقرر و تبادلے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پولیس میں افسران اور تھانیدار کے تقرر و تبادلے کردئیے گئے۔

عابد قائم خانی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ویسٹ زون، ڈی ایس پی خواجہ معین الدین ایس ڈی پی او گلبرگ، ڈی ایس پی عبدالخالق خان زئی ایس ڈی پی او نیو کراچی اور سب انسپکٹر صلاح الدین قاضی کو ایس ایچ او آرام باغ تعینات کر دیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں