نکوٹین نہیں دھواں چھوڑنے کا عمل بیماریوں کی وجہ قرار

کراچی (پ ر) ماہرین صحت کا خیال ہے کہ اگر دنیا کے سگریٹ پینے والے افراد مکمل طور پر کم نقصان دہ مصنوعات کا استعمال شروع کردیں۔۔۔
تو نکوٹین کی سطح سے قطع نظر ان کی صحت کے خطرات نمایاں طور پر کم ہو جائیں گے۔ نکوٹین سنگین بیماریوں کی اصل وجہ نہیں بلکہ جلنے اور دھواں چھوڑنے کا عمل ہے۔