حج ماسٹر ٹرینر کی تربیتی ورکشاپ

 حج ماسٹر ٹرینر کی تربیتی ورکشاپ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بیت الحجاج کراچی میں حج ماسٹر ٹرینر کی تربیتی ورکشاپ ہوئی۔ جس میں کراچی کے علاوہ اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے ہر مکتبہ کے فکر کے خواتین وحضرات، علما، پروفیسرز اورپی ایچ ڈی ڈاکٹرز نے شرکت کی۔

 ڈائریکٹر حج سجاد حیدر اور ڈپٹی ڈائریکٹر گلزار احمد سومرو نے حج پالیسی اور انتظامی امور کے بارے میں بریف کیا ۔چیف حج ماسٹر ٹرینر مفتی منیر احمد خطیب جامع مسجد بیت الحجاج نے ماسٹر ٹرینر کو خاص طور پر تفصیلی طور پر آگاہ کیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں