آفرلیٹرزآج تقسیم کئے جائیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کالج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں لیکچررز کے طور پر تقرر افراد کو آفر لیٹرز کی تقسیم کی تقریب آج وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہوگی۔ وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ بھی شریک ہونگے۔
کالج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں لیکچررز کے طور پر تقرر افراد کو آفر لیٹرز کی تقسیم کی تقریب آج وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہوگی۔ وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ بھی شریک ہونگے۔