ویبینارکا آج انعقاد

ویبینارکا آج انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ڈیولپمنٹ فورم کے تحت آج ’’پلاسٹک کو رد کرو‘‘ کے عنوان سے شام 6 بجے ویبینار ہوگا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمن، ماہر ماحولیات ڈاکٹر پرویز امیر خطاب، جبکہ نظامت ڈاکٹر عمیر انصاری کریں گے۔

 پاکستان ڈیولپمنٹ فورم کے تحت آج ’’پلاسٹک کو رد کرو‘‘ کے عنوان سے شام 6 بجے ویبینار ہوگا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمن، ماہر ماحولیات ڈاکٹر پرویز امیر خطاب، جبکہ نظامت ڈاکٹر عمیر انصاری کریں گے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں