گٹکا فروش ملزم گرفتار

گٹکا فروش ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ابراہیم حیدری پولیس نے گٹکا فروش ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم حسین کے قبضے سے 36 کلو تیار گٹکا ماوا اور گٹکا بنانے کا سامان برآمد کرلیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ملزم کا ساتھی اسماعیل موقع سے فرار ہو گیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں