پانی کی لائن کی مرمت

 پانی کی لائن کی مرمت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مجاہد کالونی ناظم آباد میں پینے کے پانی کی لائن کی مرمت کے کام جاری ہے ۔اس موقع پر چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے کہا کہ واٹر کارپوریشن کی غفلت سے لائنیں بوسیدہ ہوچکی ہیں ۔

مجاہد کالونی ناظم آباد میں پینے کے پانی کی لائن کی مرمت کے کام جاری ہے ۔اس موقع پر چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے کہا کہ واٹر کارپوریشن کی غفلت سے لائنیں بوسیدہ ہوچکی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں