دو ڈی آئی جیز کو اضافی چارج کا نوٹیفکیشن جاری

دو ڈی آئی جیز کو اضافی چارج کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے 2 ڈی آئی جیز کو اضافی چارج کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک لائسنس اینڈ ٹریننگ عرفان علی بلوچ کو ڈی آئی جی سندھ ریزرو پولیس (ایس آر پی) کا اضافی چارج سونپ دیا ۔۔

جبکہ ڈی آئی جی ایڈمنسٹریشن کراچی رینج عمران یعقوب کو ڈی آئی جی کرائم اینڈ انویسٹی گیشن برانچ کا اضافی چارج سونپ دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں