ملزم کی نشان دہی پر گاڑیاں برآمد

ملزم کی نشان دہی پر گاڑیاں برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظم آباد پولیس نے ماں بیٹے کو قتل کرنے والے ملزمان وحید اور فیصل کی نشاندہی پر گھر سے چوری کی جانے والی دونوں گاڑیاں برآمد کر لی۔

 ملزمان قتل کے بعد18ہزار نقدی اور گھر میں موجود دو گاڑیاں ساتھ لے گئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں