جناح اسپتال میں پہلی روبوٹک سرجری

جناح اسپتال میں پہلی روبوٹک سرجری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی)کراچی میں پہلی بار روبوٹک سرجری ہوگئی۔

ترجمان جے پی ایم سی کے مطابق 34 سالہ مریض کے پتے کا آپریشن کیا گیا۔جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول کی سربراہی میں ڈاکٹر صدام اور ڈاکٹر منصب نے کامیاب آپریشن کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں