میاں بیوی کی عبوری ضمانت

میاں بیوی کی عبوری ضمانت

کراچی (اسٹاف رپورٹر )کسٹم کورٹ نے سولر پینل کی امپورٹ کی آڑ میں منی لانڈرنگ کرنے والے میاں بیوی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے رب نواز اور اسکی اہلیہ زینب کودو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کاحکم دیا۔

کسٹم کورٹ نے سولر پینل کی امپورٹ کی آڑ میں منی لانڈرنگ کرنے والے میاں بیوی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے رب نواز اور اسکی اہلیہ زینب کودو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کاحکم دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں