اصغرسہیل کے تحقیقی مقالے کا دفاع25نومبرکوہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیکلٹی آف بزنس ایڈمنسٹریشن اقرائیونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر اصغر سہیل کے تحقیقی مقالے کا دفاع 25 نومبر (ہفتہ) سہ پہر3 بجے بمقام ORIC اقرائیونیورسٹی مین کیمپس میں منعقد ہوگاجس میں متعلقہ مضمون کے اساتذہ ، اسکالرز اور طلبہ و طالبات شرکت کریں گے۔
فیکلٹی آف بزنس ایڈمنسٹریشن اقرائیونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر اصغر سہیل کے تحقیقی مقالے کا دفاع 25 نومبر (ہفتہ) سہ پہر3 بجے بمقام ORIC اقرائیونیورسٹی مین کیمپس میں منعقد ہوگاجس میں متعلقہ مضمون کے اساتذہ ، اسکالرز اور طلبہ و طالبات شرکت کریں گے۔