کرنٹ لگنے سے 12 سالہ لڑکا جاں بحق

کرنٹ لگنے سے 12 سالہ  لڑکا جاں بحق

میہڑ(رپورٹ)میہڑ کے قریب گاؤں ڈوگر بھاول شاہ میں کرنٹ لگنے سے 12 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا ۔متوفی لڑکا یونس جانوری گھر میں کرنٹ سے بے ہوش ہو گیا ۔اسپتال پہنچتے ہی لڑکا دم توڑ گیا ۔

میہڑ کے قریب گاؤں ڈوگر بھاول شاہ میں کرنٹ لگنے سے 12 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا ۔متوفی لڑکا یونس جانوری گھر میں کرنٹ سے بے ہوش ہو گیا ۔اسپتال پہنچتے ہی لڑکا دم توڑ گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں