سعید غنی کے انکشافات حقیقت کاآئینہ،شہنیلہ خانزاہ

سعید غنی کے انکشافات حقیقت کاآئینہ،شہنیلہ خانزاہ

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہنیلہ خانزادہ نے کہاہے کہ صدر کراچی ڈویژن پی پی پی سعید غنی کے انکشافات حقیقت کاآئینہ ہیں ۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ کی تقسیم کی باتیں اشتعال انگیزی ہیں۔ ووٹ حاصل کرنے کیلئے مہاجروں کو تختہ مشق نہ بنایا جائے ۔ شیراز وحید کی پی پی پی میں شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں